انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت کے جمعہ پڑھ لینے سے ظہر ساقط ہوجائے گی؟ عورتوں کے ذمہ جمعہ نہیں؛ بلکہ ظہر ہے؛ لیکن اگرامام کے پیچھے مردوں کے تابع ہوکر (پردہ کے ساتھ) جمعہ پڑھ لیا توظہر کا فریضہ ساقط ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)