انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو القاسم ابراہیم بن محمد نصرابازیؒ (۱)اصل تصوف کتاب و سنت کی ملازمت ہے ، اور ہوائے نفسانی و بدعات کا ترک کرنا ہے، نیز حرماتِ مشائخ کی تعظیم اور مخلوق کے اعذار کو قبول ہے نیز اوراد و وظائف پر مداومت اختیار کرنا اور تاویلات اور رخصتوں کو ترک کرنا ہے، اور جو شخص اس طریق سے بھٹکےگا وہ مردانِ خدا کے مقام سے ساقط ہوجائےگا ۔