انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** زمین غصب کرنے والے کا حشر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاجس نے ظلماً ایک بالشت زمین بھی لی اس کو اللہ تعالی مجبور کرے گا کہ اتنا کھودے کہ ساتویں زمین کے آخر تک پہنچ جائے پھر قیامت کے دن ختم ہونے تک جب تک کہ لوگوں میں فیصلہ نہ ہووہ ساتوں زمینیں اس کے گلے میں طوق کی طرح ڈال دی جائیں گی۔ (مسند احمد،حدیث یعلی بن مرۃ الثقفی،حدیث نمبر:۱۶۹۱۳)