انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** محصلین وہ صحابہ کرام جنہیں آنحضرتﷺ نے مختلف قبائل اورعلاقوں میں جزیہ،صداقت اورزکوۃ وصول کرنے کے لئے مقرر فرمایا تھا۔ ۱۔حضرت صفوان بن صفوان بنوعمرہ پر ۲۔حضرت عدی بن حاتم بنوطے وبنواسد پر ۳۔حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی بنو غفارواسلم پر ۴۔حضرت ابو جہم بن حذیفہ بونولیث پر ۵۔حضرت عمرفاروقؓ مدینہ پر ۶۔حضرت عباد بن بشیر بنوسلیم ومزنیہ ۷۔حضرت ضحاک بن سفیان بنوکلاب پر ۸۔حضرت رافع بنو جہینہ پر ۹۔حضرت قیس بن عاصم بنو سعد پر ۱۰۔حضرت عمروبن عاص بنو خزارہ پر ۱۱۔حضرت بشیر بن سفیان بنوکعب پر ۱۲۔حضرت ابو عبیدہ بن الجراح شجران پر ۱۳۔حضرت عبداللہ بن رواحہ خیبر پر ۱۴۔حضرت زیاد بن لبید حضرموت پر ۱۵۔حضرت ابو موسیٰ اشعری یمن پر ۱۶۔حضرت عمر بن سعید بن العاص تیماء پر ۱۷۔حضرت ابان سعید بحرین پر ۱۸۔حضرت عبداللہ بن لیث بنوذیبان پر (نقوش لاہور،رسول نمبر)