انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو کے درمیان حدث ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ درمیانِ وضو میں حدث ہوجائے تووضو پھرازسرِنو کرے گا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۴۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)