انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کے سلام ِاول کے بعد اقتداء صحیح ہے یا نہیں؟ مقتدی کی تکبیر تحریمہ ختم ہونے سے قبل اگر امام نے ایک طرف لفظ السلام کہہ لیا ، اگرچہ ابھیعلیکم نہ کہا ہو تو اقتداء صحیح نہیں ہوگی، تکبیر تحریمہ دوبارہ کہہ کر نماز پڑھے، اگر دوبارہ تکبیر نہ کہے گا تو نماز نہ ہوگی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)