انوار اسلام |
س کتاب ک |
زوال سے پہلے اذان جمعہ درست ہے؟ جمعہ کا وقت وہی ہے جوظہر کا ہے؛ یہی فقہاءِ احناف اور اکثرفقہاء کا مسلک ہے اور وقت شروع ہونے کے بعد ہی اذان معتبر ہے؛ اس لیے جن دنوں میں زوال ساڑھے بارہ کے بعد ہوتا ہے ان میں ساڑھے بارہ سے پہلے اذان دے دینا کافی نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۴۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)