انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حل مشکلات حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ اس طرح دعاکرتے: اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً ترجمہ:اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے آپ آسان بنادیں، آپ غم کو جب چاہیں، آسان بنادیں۔ (ابن حبان:۳/۹۷۴،ابن سنی:۳۱۱،بسند صحیح)