انوار اسلام |
س کتاب ک |
صبح صادق ، فجر کے بعد نفل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ فجر کی نماز کے بعد تو نوافل پڑھنا ناجائز ہے، صبحِ صادق کے بعد بھی سوائے فجر کی دو سنتوں کے کوئی نفل پڑھنا جائز نہیں ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۷۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)