انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)کتاب الآثار امام محمدؒ (۱۸۹ھ) مصر اور ہندوستان میں بارہا چھپ چکی ہے، اس کی متعدد شرحیں بھی لکھی گئیں جن میں سے بہترین شرح مفتی دارلعلوم دیوبند مفتی مہدی حسن صاحب کی ہے جو تین جلدوں میں ہے، کتاب الآثار امام محمد کا عربی متن پہلے مطبع اسلامیہ نے سنہ ۱۳۲۹ھ میں شائع کیا تھا۔