انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس امام نے حدث ہونے پر خلیفہ بنایا، اب وہ آکر امام بنے یا مقتدی؟ امام کو حدث ہوا اور دوسرے کو امام بناکر وضو کیا تو پھر آکر وہ مقتدی بن کر نماز پوری کرے گا اور اگر خلیفہ نے سلام پھیردیا تب بھی باقی ماندہ نماز پوری کرے، از سر نو پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)