انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا دعاء میں زیادہ ہاتھ اٹھانا مسنون ہے؟ صلوٰۃ الاستسقاء کے بعد دعاء کے وقت منہ آسمان کی طرف کرکے اور کندھوں سے اوپر ہاتھ اٹھاکر دعاء کی جاتی ہے، دوسرے اوقات میں یہ طریقہ مسنون نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)