انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** زمزم حضرت جابرؓ سے روایت ہے آپ ﷺ نے فرمایا زمزم جس مقصد سے پیا جائے پورا ہوتا ہے۔ (اذکار:۱۷۳) فائدہ: چنانچہ اسلاف کا عمل رہا ہے کہ زمزم پینے کے وقت اہم ترین دعائیں کیا کرتے۔ علماء نے بیان کیا ہے کہ زمزم پیتے وقت مستحب ہے کہ مغفرت یا شفاء امراض کی دعاء کی جائے۔ (اذکار:۱۷۳)