انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب کان بجے توکیاپڑھے حضرت ابورافع سے(جو آپ ﷺ کے خادم وغلام ہیں) ان سے مرفوعاً روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کا کان بجے تو مجھے یاد کرے اورمجھ پر درود بھیجے۔ (اذکار:۳۰۰،ابن سنی،نزل الابرار:۳۷۳)