انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جنازہ کے ساتھ چلتے وقت علامہ نووی نے اذکار میں لکھا ہے کہ جنازہ کے ساتھ چلنے والے کے لئے مستحب ہے کہ ذکر خدا اورفکر آخرت میں مشغول رہے،گفتگو وغیرہ میں مشغول نہ رہے، ذکر یا تلاوت زور سے جہراً نہ کرے کہ یہ منع ہے۔ قیس بن عبادہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول پاک ﷺ کے اصحاب کرام جنازہ کے ساتھ جہراً ذکر مکروہ سمجھتے تھے۔ (رواہ ابن منذر والبیہقی،الفتوحات الربانیۃ ،ابن علان:۴/۱۸۴)