انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پیشاب کے قطروں کی بناء پرکپڑے کی پاکی اور وضو کا حکم مثانہ کی کمزوری کی بناء پر اکثر پیشاب سکھانے کے بعد قطرے نکل جاتے ہیں، اکثر وضو کرنے کے بعد ایسا ہوجاتا ہے؛ ایسی صورت میں جب قطرہ آئے تو کپڑا پاک کرکے وضو دوبارہ کیا جائے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)