انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حکومتِ طاہریہ (خراسان) سنہ۴۰۵ھ میں مامون الرشید عباسی نے طاہر بن حسین کوخراسان کا گورنر مقرر کیا تھا اس کے بعد خراسان کی حکومت پچاس سال سے زیادہ عرصہ تک اسی کے خاندان میں رہی، خاندان طاہریہ عملاً خراسان میں خودمختارانہ حکومت کرتے رہے اور اسی لیے خراسان کواسی وقت سے خلافت بغداد سے الگ سمجھنا چاہیے، خاندانِ طاہریہ کے فرماں روا اپنے آپ کوخلیفہ بغداد کا محکوم سمجھتے اور خلیفہ کے نام کا خطبہ پڑھتے تھے؛ لیکن دربارِ خلافت کوخراسان کے اندرونی انتظام میں دخل نہ تھا۔