س کتاب ک
*** قرأت قرآن قرآن مجید کے وہ بہت اچھے قاری تھے، حضرت ابن عباسؓ جو خودحبرالامۃ تھے ابن زبیرؓ کے دوسرے فضائل و کمالات کے ساتھ ان کی قرأت قرآن کے خاص طور سے معترف تھے۔