انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حیض ونفاس کی حالت میں غسل كرنا درست ہے؟ حیض ونفاس کی حالت میں نظافت کے نقطۂ نظر سے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں، ہاں! اگرطبی نقطۂ نظر سے ڈاکٹر منع کریں توان کے مشورہ پرعمل کرنا چاہئے، فقہاء نے وقوفِ عرفہ کے بارے یہی لکھا ہے کہ یہ غسل نظافت ہے؛ اس لیے حائضہ عورتوں کو بھی وقوفِ عرفہ کا غسل کرنا مسنون ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۱۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)