انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مسعر بن کدامؒ (۱)فارغ(بے کار )مت بیٹھواس لئے کہ موت تمہاری طالب ہے ۔ (۲)جو شخص سرکہ اور ساگ(بقدرِ ضرورت) کھانے پر راضی ہوگیا تو اس کو لوگ اپنا غلام نہیں بنا سکتے ۔