انوار اسلام |
س کتاب ک |
توڑی ہوئی نفل، طواف اور نذر کی نماز میں قیام کا کیا حکم ہے؟ قیام یوں تو ہر فرض و واجب نماز میں فرض ہے اور اس میں نذر کی نماز اور طواف کے بعد کی نماز بھی داخل ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۸۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)