انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین کی تکبیرات میں اضافہ سے سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ عیدین کی نماز میں چھ تکبیرات کے بجائے نو تکبیریں کردی تو سجدۂ سہو کی ضرورت نہیں ہے، نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)