انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۳)اس کی روایت کا کہیں انکار نہ کیا گیا ہو اورلوگ جنہوں نے وہ بات سنی تھی ان کا اس سے اتفاق رہا ہو؛ کسی نے اس کی بات سے انکار نہ کیا ہو، ایک شخص سے چار آدمی ایک بات سن کرگئے ان میں سے ایک اس بات کواسی طرح روایت کرتا ہے کہ باقی تین اس سے اتفاق نہیں کرتے تووہ شخص شاذ کا راوی یامنکرالروایۃ سمجھا جائے گا کہ اس کی روایت کا انکار ثابت ہوچکا، قبولیت کے یے ضروری ہے کہ اس کی بات پر کہیں انکار نہ کیا گیا ہو، وہ ہمیشہ کے لیے اپنی بات میں مطاع to be obeyed اور قابلِ قبول رہے۔