انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفدغافق جلیحہ بن شجار بن صحار الغافقی اپنی قوم کے چند آدمیوں کے ساتھ حضور اکرم ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا : یارسول اللہ ﷺ! ہم لوگ اپنی قوم کے ادھڑ عمر کے لوگ ہیں اور اسلام لائے ہیں ، ہمارے صدقات میدانوں میں رکے ہوئے ہیں ، فرمایا کہ تمہارے وہی حقوق ہیں جو مسلمانوں کے ہیں ، تم پر وہی امور لازم ہیں جو مسلمانوں پر لازم ہیں . (ابن سعد)