انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** الفانسو پلیو کے انتقال پر اس کے بیٹے کو اپنا بادشاہ بنایا اور دوتین سال کے بعد وہ بھی فوت ہوگیا تو پلیو کے داماد الفانسو نامی کو عیسائیوں نے ،جلیقیہ ،ارگون ،اربونیہ کے علاقوں سے عیسائیوں کو اس پہاڑی علاقہ میں آنے اور آباد ہونے کی دعوت دی جب عیسائیوں نے اپنے سر سبز کھیتوں اور میدانی علاقوں کو چھوڑنا اور زاہدانہ زندگی بسر کرنا پسند نہ کیا تو الفانسو نے ارد گرد کے علاقوں پر چھاپے مارنےشروع کیے اور ڈاکہ زنیوں میں وہ صرف لوٹ مار ہی پر اکتفا نہ کرتا تھا بلکہ عیسائی آبادیوں پر چھاپہ مارکر عیسائیوں کو پکڑ پکڑ کر لےجاتا اور اپنے پہاڑی علاقوں میں سکونت پذیر کرتا تھا اس عیسائیوں کی نظر بندوں کی طرح نگرانی بھی ہوتی تھی اور وہ کسی طرح اس پہاڑ سے نکل کر بھاگ نہیں سکتے تھے۔