انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک مرد اور ایک عورت کا جنازہ ہو تودونوں پرایک ساتھ نماز پڑھیں یاعلیحدہ؟ اگرایک ہی مرتبہ دوجنازہ آجائیں ایک مرد کا اور ایک عورت کا توایسی صورت میں دونوں جنازوں پرمستقلا اور علیحدہ نماز بھی پڑھی جاسکتی ہے اور ایک ساتھ بھی؛ اگرمرد، عورت کا جنازہ ہوتوامام کے سامنے پہلے مرد کا جنازہ رکھا جائے گا؛ اس کے بعد عورت کا۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۶۳،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۷۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)