انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب میت کی آنکھ بند کرے بکر بن عبداللہ جو جلیل القدر تابعی ہیں، کہتےہیں کہ جب میت کی آنکھ بند کرو تو یہ پڑھو بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ اللہ کے نام پر رسول خدا کے مذہب پر اورجنازہ اٹھاؤ تو کہو،بسم اللہ (اذکار:۱۲۲)