انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
آیتِ سجدہ پڑھ کر معنی بھی پڑھے تو کتنے سجدے کرے؟ ایک شخص نے سجدۂ تلاوت پڑھ کر معنیٰ بھی پڑھے اس پر ایک ہی سجدہ واجب ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)