انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عمال کے مظالم کا تدارک عمال کی زیادتیوں کی پوری نگرانی اوراس کی روک تھام کرتے تھے جہاں کسی عامل کے متعلق کسی زیادتی کی شکایت موصول ہوتی فوراً معزول کردیتے اوراس میں عامل کے قریب واختصاص کا مطلق لحاظ نہ کرتے تھے ۶۷ھ میں اپنے صاحبزادہ حمزہ کو بصرہ کا عامل بنایا، انہوں نے شرفائے بصرہ کے ساتھ ناروا سلوک کیا اورکچھ زیادتیاں بھی کیں ابن زبیرؓ کو اس کی خبر ہوئی تو انہوں نے فوراً معزول کردیا اوران کے بجائے مصعب کو مقرر کیا۔ (ابن اثیر:۴/۲۳۱)