انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبداللہ بن حنیف انطاکیؒ (۱)جب قاریٔ قرآن ِپاک معصیت کے قریب جاتا ہے تو قرآن اس کے سینہ سے پکار کر کہتا ہے کہ اسی لئے تم نے مجھے رکھ چھوڑا ہے ؟ پس اگر گنہگار اس آواز کو سن لے تو اللہ تعالیٰ سے شرم و حیا کی وجہ سے مرجائے ۔ (۲)جب تم اپنے محسن کے ساتھ اطاعت و فرمانبرداری کا معاملہ نہیں کرتے تو بھلا جو شخص بد سلوکی و برائی کر رہا ہے اس کے ساتھ تم کیسے اچھا سلوک کروگے ۔