انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت اسعد بن زرارہ کی وفات اسی سال نقیب النقباء حضرت اسعدؓ بن زرارہ بیمار ہوئے ، حضور ﷺ ان کی عیا دت کے لئے تشریف لے گئے، اسی بیماری میں انھوں نے وفات پائی، انصار کا دعویٰ ہے کہ مسلمانوں میں وہ پہلے آدمی ہیں جو جنت البقیع میں دفن ہوئے جبکہ مہاجرین کہتے ہیں کہ حضرت عثمان ؓبن مظعون جنت البقیع میں دفن ہونے والے پہلے مسلمان ہیں۔