انوار اسلام |
س کتاب ک |
عشاء کی قضاء یاد رہتے ہوئے صبح کی نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟ ایک شخص نے عشاء کی نماز تر کردی اور اس نے صبح کی نماز پڑھ اور عشاء کی قضاء نہیں پڑھی تو اس صورت میں اگر صاحبِ ترتیب ایساکرے تو اس کی صبح کی نماز بھی نہ ہوگی ، چاہئے کہ پہلے عشاء کی نماز پرھے پھر صبح کی نماز پڑھے، البتہ اگر وقت تنگ ہو اور گنجائش نہ ہو تو صرف وقتی نماز پڑھ لے اور قضاء بعد میں ادا کرے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۴۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)