انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عروہ بن عبداللہ فہری عروہ بن عبداللہ اندلس کے نامور سرداروں میں سے تھا اس کی قوم اور خاندان کے لوگ اندلس میں بہ تعداد کثیر موجود تھے،یہ نہایت دیانت دار اور بہادروسنجیدہ مزاج شخص تھا ،مگر اندلس کے بعض لوگ اس سے ناراض ہوگئے اور حاکم افریقہ بشیر بن حنظلہ بن صفوان سے شکایت کی بشیر بن حنظلہ بن صفوان نے بجائے اس کے یحیی بن سلمی کو اندلس کی امارت پر مامور فرمایا ،عروہ صرف چند مہینے اندلس کا امیر رہا۔