انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تمیم الحبشی نام ونسب تمیم نام، شام یاحبشہ کے رہنے والے اور عقیدہ کے اعتبار سے عیسائی تھے۔ اسلام آپ کے چند احباب کا تذکرہ ہوچکا ہے، غالباً آپ نے بھی حبشہ میں ان کے ساتھ اسلام قبول کیا ہوگا۔ شرف زیارت حبشہ کے وفد کے ساتھ آپ بھی مدینہ آئے اور شرف زیارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہرہ ور ہوئے۔ روایت آپ سے کوئی روایت نہیں ہے (اصابہ واسدالغابہ) وفات وعام حالات کے متعلق کوئی تفصیل نہیں ملتی۔