انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کھڑے ہوکر بیسن میں وضو کرنا کیسا ہے؟ آج کل گھروں میں بیسن لگے ہوئے ہیں، لوگ عام طور پر اسی پر کھڑے کھڑے وضو کرلیتے ہیں، اس سے وضو توہوجاتا ہے؛ لیکن افضل یہ ہے کہ بیٹھ کرقبلہ رُو ہوکر وضو کرے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳)