انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن کا مصلی مسجد میں دینا؟ مردوں کوکفنانے کے لئے جوکپڑا خریدا جاتا ہے اس میں سے بعض حضرات ایک مصلی کی صورت میں تھوڑا سا کپڑا بچا کرمسجد میں دیتے ہیں، یہ کپڑا جزوکفن نہیں، ورثاء کی ملک ہے، اس کا رواج ختم کیا جائے، ورثاء اگر بالغ ہوں اور میت کوثواب پہونچانے کے لئے کوئی چیز مصلیٰ وغیرہ مسجد میں دیں تواس کا استعمال کرنا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۳۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)