انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو کے ٹوٹ جانے پر نمازیوں کے سامنے سے گذراجاسکتا ہے یا نہیں؟ زید اوَّل صف میں شریک تھا کہ ریح خارج ہوگئی، تو زید نمازیوں کے سامنے سے نکل کر وضو کرنے جاسکتا ہے، بلکہ صف کو درمیان سے چیرنے کی بنسبت سامنے سے گذرنا اہوَن و اولیٰ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۱۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)