انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا حیض میں جماع سے کفارہ دينا ہوگا؟ حیض میں جماع کتاب اللہ کی صریح نہیں کی بنا پرحرام ہے، ائمہ اربعہ کے نزدیک کوئی کفارہ واجب نہیں، بعض روایات میں ایک دینار یانصف دینار صدقہ کا حکم ہے، یہ عام فقہاء کے نزدیک تہدید اور تورع پرمحمول ہے، اصحابِ ظواہر واجب کہتے ہیں اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کی طرف بھی ایک قول اس طرح کا منسوب ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۹۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)