انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کا خطبہ سنے بغیر چلے جانا کیسا ہے؟ جمعہ اور عید کا خطبہ سننا واجب ہے اور اس کو غیر واجب سمجھنا اور بغیر سنے چلے جانا درست نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)