انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں حدث لاحق ہو اور پانی دور ہو تو کیا کریں؟ اگر ریح خارج ہوگئی تو وضو باقی نہیں رہا، پانی کہیں بھی ہو خواہ دوسری مسجد میں یا مکان پر وہاں جاکر وضو کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)