انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کے قریب اگربتی سلگانا کیسا ہے؟ میت کے قریب اگربتی سلگانے میں کوئی قباحت نہیں، میت میں بدبو پیدا ہوجانے کا اندیشہ ہوتا ہے؛ اس لئے اس کوغسل دینے سے پہلے تختہ کوخوشبو کی دھونی دی جاتی ہے، یہ مسئلہ عام کتب فقہ میں درج ہے، اس میں تشبہ بالنار نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)