انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شیرخوار بچہ مٹی کے برتن یا غذا پر پیشاب کردے تو کیا حکم ہے؟ اگرمٹی کے برتن پربچہ پیشاب کردے تومٹی کا برتن تین مرتبہ دھونے سے پاک ہوجائے گا، یعنی اس طرح دھوئے کہ ہرمرتبہ پانی ٹپکنا بند ہوجائے، جس غذا پربچہ پیشاب کردے اُس کا کھانا دُرست نہیں؛ البتہ اُسے ایسی جگہ رکھ دیا جائاے کہ کوئی جانور خود آکر اُسے کھالے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۵۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)