انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کہاں کھڑا ہو؟ امام کو درمیان میں کھڑا ہونا چاہئے کہ یہی سنت ہے، وسط کو چھوڑ کر کسی ایک جانب کھڑا ہونا یہ خلافِ سنت ہے، اس لئے نماز مکروہ ہوگی، مسجد میں جگہ ہوتے ہوئے جو لوگ خارج مسجد کھڑے ہوں گے ان کو مسجد کا ثواب نہیں ملےگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)