انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب کھانا اٹھایا جائے حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا آدمی کے سامنے کھانا رکھا جاتا ہے اٹھایا نہیں جاتا کہ اس کی مغفرت ہوجاتی ہے پوچھا گیا اے اللہ کے رسول یہ کیسے؟ آپ ﷺ نے فرمایا جب کھانا رکھا جائے تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اورجب کھانا اٹھایا جائے تو الحمد للہ کثیراپڑھے۔ (ابن سنی:۴۸۳)