انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا مسجد ِحرام میں نمازی کے سامنے سے گذر سکتے ہیں؟ اس مسئلہ میں مسجدِ حرام کی کوئی تخصیص نہیں بلکہ دوسری بڑی مساجد کی طرح اس میں بھی نمازی کے مقام سے دوصفوں کی جگہ چھوڑ کر گذرنا جائز ہے،اس حد کے اندر گذرنا جائز نہیں، مگر طواف کرنے والے سجدہ کی جگہ کو چھوڑ کر گذرسکتے ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۱۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)