انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صفوں کی ترتیب سے متعلق مسائل واحکام صف اول کس کو کہتے ہیں؟ صف اول وہ ہے جو امام کے قریب ہو، مؤذن اقامت کےلئے امام کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے، اس کے ساتھ مصلیوں کی جو صف ہے وہ صف اول ہے، اگر یہ صف آگے بڑھ کر امام کے قریب ہوجائے اس وقت بھی وہ صف اول ہی شمار ہوگی، پیچھے جماعت خانہ اور صحن میں اور اوپر بھی جگہ نہ ہو تو نمازیوں کو امام قریب ہوجانا بلا کراہت درست ہے، جگہ ہوتے ہوئے امام کے ساتھ صف بنالینا مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۳۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)