انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ ایک شخص اپنے جیب میں ایک ٹسٹ کرانے کے لئے ایسی شیشی رکھلے جس میں پیشاب ہو، اس دوران نماز کا وقت آجائے اور وہ بھول سے جیب میں شیشی ہونے کی حالت میں نماز پڑھلے، شیشی بالکل بند تھی تو اس صورت میں نماز نہ ہوگی واجب الاعادہ ہے، اس لیے کہ یہ حامل نجاست ہے۔ (مفہوم فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)