انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نتھ اور آئرنگ وغیرہ پہنے ہوئے ہونے کی حالت میں وضو اور غسل کیسے کریں؟ نتھ اور آئرنگ اگر اتنے تنگ ہوں کہ پانی ان کی وجہ سے جسم تک نہ پہنچ سکتا ہو تو ان کو حرکت دینا یا نکال کر پانی پہنچانا ضروری ہے، ہاں! اگر نکلے بغیر پانی پہنچ جاتا ہو تو نکالنے کی ضرورت نہیں؛ اسی طرح پانی پہچانے کے لئے کان اور ناک کے سوراخ میں کاڑی وغیرہ ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۸۹)