انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** فضل وکمال امیر معاویہؓ فتح مکہ کے زمانہ میں مشرف باسلام ہوئے اس لئے ان کو ایک سال سے زیادہ ذات نبوی ﷺ سے خوشہ چینی کا موقعہ نہ ملا؛ لیکن آنحضرتﷺ کی ان دعاؤں: اللَّهُمَّ عَلِّمْ مُعَاوِيَةَ الْكِتَابَ وَالْحِسَابَ وَقِهِ الْعَذَابَ خدایا معاویہ کو کتاب اللہ اورحساب کا علم عطا فرما اور عذاب سے بچا۔ اور اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا وَاهْدِ بِهِ خدایا معاویہ کو ہادی اورمہدی بنا اوران کے ذریعہ سے ہدایت دے۔