انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا فجر کی سنت طویل پڑھی جاسکتی ہے؟ رسول اللہ ﷺ کا معمول مبارک فجر کی سنتوں کو مختصر پڑھنے کا تھا، اس لئے فجر کی سنتوں کو مختصر ہی پڑھنا بہتر ہے، تاہم مسجد میں جماعتِ فرض شروع ہونے سے پہلے پہلے سنت اگر کچھ طویل بھی ہوجائے تو کوئی حرج نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۳۴۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)